زمبابوے کی اننگز ختم،پاکستان کو بڑا ہدف دے دیا
لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے کی اننگز ختم،پاکستان کو بڑا ہدف دے دیا، تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں کھیلنے جانے والے پاک زمبابوے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کے کھلاڑیوں کے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے میزبان ٹیم پاکستان کو بیس اوورز میں چھ کھلاڑیوں کے نقصان پر 172 رنز کا ہدف دے دیا، پاکستان… Continue 23reading زمبابوے کی اننگز ختم،پاکستان کو بڑا ہدف دے دیا







































