جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

اچھے کھلا ڑی کیسے آئیں گے انضما م الحق نے راز بتا دیا

datetime 4  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ایسی کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے،جو گھمانے سے ملک میں ورلڈ کلاس کھلاڑی پیدا ہو جائیں۔ملک کے اندر ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر کرنا ہوگا۔ سسٹم بہترین بن گیا تو اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے۔انضمام الحق نے کہا کہ ملک میں ورلڈ کلاس کرکٹرز سامنے لانے کیلئے ڈومیسٹک ا سٹرکچر کو یکسر بدلنا ہوگا۔ کوچز صرف کھلاڑیوں کو بتاسکتے ہیں۔ہدایات پر عمل کرنا کھلاڑیوں کا کام ہے جبکہ کوچز کو کھلاڑیوں اور ٹیم کی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے وقت دینا چاہئے۔کوچز کی قبل از وقت تبدیلی مشکلات کا حل نہیں ہے۔ انضمام الحق نے کہا کہ سعید اجمل کو دوبارہ اپنی کھوئی ہوئی فارم حاصل کرنے کیلئے اعتماد اور بھرپور پریکٹس کی ضرورت ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…