جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

احمد شہزاد کھیلیں یا نہیں شاہد آفریدی کھل کر سامنے آگئے

datetime 4  اپریل‬‮  2015

احمد شہزاد کھیلیں یا نہیں شاہد آفریدی کھل کر سامنے آگئے

لاہور (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ 2015 ءمیں ناقص کارکردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور ہیڈ کوچ وقار یونس کی جانب سے قومی بلے باز عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ایک سال تک ٹیم سے باہر رکھنے کی سفارش کی گئی ہے لیکن ٹی 20 کے کپتان شاہد خان آفریدی… Continue 23reading احمد شہزاد کھیلیں یا نہیں شاہد آفریدی کھل کر سامنے آگئے

بنگلہ دیش اور بھارت کا متنازع کوارٹرز فاںئل، آئی سی سی تحقیقات پر راضی

datetime 3  اپریل‬‮  2015

بنگلہ دیش اور بھارت کا متنازع کوارٹرز فاںئل، آئی سی سی تحقیقات پر راضی

ڈھاکا(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ کوارٹرز فائنل میں بھارت نے بنگلا دیش کو 109 رنز کے بڑے مارجن شکست دی جس کے بعد بنگال ٹائیگرز نے ناقص ایمپائرنگ کو وجہ قرار دیتے ہوئے خوب واویلا مچایا جبکہ فیلڈ ایمپائرز علیم ڈار اور ای ین گولڈ کے پتلے تک جلائے گئے۔ اسی تنازع میں بنگلہ دیش سے… Continue 23reading بنگلہ دیش اور بھارت کا متنازع کوارٹرز فاںئل، آئی سی سی تحقیقات پر راضی

سعید اجمل پہلی بار نئے باﺅلنگ ایکشن کے ساتھ ”ان ایکشن“ ہوں گے

datetime 3  اپریل‬‮  2015

سعید اجمل پہلی بار نئے باﺅلنگ ایکشن کے ساتھ ”ان ایکشن“ ہوں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے جادوگر سپنر سعید اجمل کو بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے اور اب وہ پہلی بار نئے باﺅلنگ ایکشن کے ساتھ بنگلہ دیش کے میدانوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعید اجمل کو تینوں فارمیٹ یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور… Continue 23reading سعید اجمل پہلی بار نئے باﺅلنگ ایکشن کے ساتھ ”ان ایکشن“ ہوں گے

شاہد خان آفریدی کو ’بدترین‘ ٹیم میں شامل کر لیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

شاہد خان آفریدی کو ’بدترین‘ ٹیم میں شامل کر لیا گیا

آکلینڈ (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کی ایک ویب سائٹ نے حالیہ ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے نامور کھلاڑیوں پر مشتمل ”بدترین ٹیم“ کا انتخاب کیا ہے جس میں پاکستان کے سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ Stuff.co.nz ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ وہ انگلینڈ کے زیادہ کھلاڑیوں… Continue 23reading شاہد خان آفریدی کو ’بدترین‘ ٹیم میں شامل کر لیا گیا

رائنا کی والدہ ’میچ فکسنگ‘ میں ملوث

datetime 3  اپریل‬‮  2015

رائنا کی والدہ ’میچ فکسنگ‘ میں ملوث

دہلی (نیوزڈیسک)مشہور ہندوستانی کرکٹر سریش رائنا اپنی زندگی کی نئی اننگ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں اور وہ جمعہ کو دہلی کے لیلا پیلس میں منعقدہ تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔اس موقع پر کرکٹر نے بتایا کہ ان کی شریک حیات پریانکا چوہدری کا انتخاب ان کی والدہ نے کیا… Continue 23reading رائنا کی والدہ ’میچ فکسنگ‘ میں ملوث

پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش فیورٹ ہے، شکیب

datetime 3  اپریل‬‮  2015

پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش فیورٹ ہے، شکیب

کراچی (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیشی آل راو¿نڈر شکیب الحسن نےاس ماہ پاکستان کے خلاف منعقدہ سیریز میں شاہینوں کو شکست سے دوچار کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔2009 تا 2011 تک بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے شکیب نے اس ایک روزہ میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو فیورٹ قراردیتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش فیورٹ ہے، شکیب

ہارون کو بطور چیف سلیکٹر ”پرانی“ تنخواہ ہی ملے گی

datetime 3  اپریل‬‮  2015

ہارون کو بطور چیف سلیکٹر ”پرانی“ تنخواہ ہی ملے گی

کراچی(نیوز ڈیسک) ہارون رشید کو بطور چیف سلیکٹر ”پرانی“ تنخواہ ہی ملے گی،بطور ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ وہ پونے چار لاکھ روپے ماہانہ وصول کر رہے تھے۔تفصیلات کے مطابق سابق چیف سلیکٹر معین خان کو ساڑھے تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جاتی تھی، نئے چیف ہارون رشید اس سے25ہزار روپے زائد بطور ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ… Continue 23reading ہارون کو بطور چیف سلیکٹر ”پرانی“ تنخواہ ہی ملے گی

دورہ بنگلہ دیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع

datetime 3  اپریل‬‮  2015

دورہ بنگلہ دیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی سلیکشن کمیٹی کا دوسرے روز بھی اجلاس ہوا جس میں کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت مکمل کی گئی۔ کوچز سے فون پر رائے لی گئی۔ ون ڈے سکواڈ سے مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی ریٹائرمنٹ جبکہ محمد عرفان انجری اور ناصر جمشید خراب کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ کیئے جائیں… Continue 23reading دورہ بنگلہ دیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع

بھارتی بورڈ بنگلہ دیش کو ”سرکشی“ کا مزہ چکھائے گا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

بھارتی بورڈ بنگلہ دیش کو ”سرکشی“ کا مزہ چکھائے گا

کولکتہ / ڈھاکا(نیوز ڈیسک) بھارتی بورڈ نے بنگلہ دیش کو مصطفیٰ کمال کی ”سرکشی“ کا مزہ چکھانے کا پروگرام بنالیا، جون میں شیڈول ٹور کی منسوخی کا عندیہ دے دیا گیا، بورڈ میں موجود سری نواسن کے ہمدردوں نے ہنگامی اجلاس بلانے کی کوششیں شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے آئی سی سی… Continue 23reading بھارتی بورڈ بنگلہ دیش کو ”سرکشی“ کا مزہ چکھائے گا