پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

وقار یونس کے کھلاڑیوں سے مستعفی ہونے کیلئے صلح مشورے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، ترجمان کرکٹ بورڈ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

وقار یونس کے کھلاڑیوں سے مستعفی ہونے کیلئے صلح مشورے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، ترجمان کرکٹ بورڈ

ڈھاکہ( نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس نے بنگال ٹائیگرز کیخلاف حالیہ ون ڈے سیریز اور ٹی 20 میچ میں ناکامی کے بعد کھلاڑیوں سے استفار کیا تھا کہ آیا وہ ان کی کوچنگ طریقہ کار سے مطمئن ہیں یا نہیں ؟ ذرائع کے مطابق یہ عام بات چیت کی نشست سے ہٹ… Continue 23reading وقار یونس کے کھلاڑیوں سے مستعفی ہونے کیلئے صلح مشورے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، ترجمان کرکٹ بورڈ

پاکستان ٹیسٹ فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے: مصباح الحق

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پاکستان ٹیسٹ فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے: مصباح الحق

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم ایک عرصہ سے طویل فارمیٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے نتائج ون ڈے اور ٹی 20 کے برعکس ہوں گے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی فٹنس… Continue 23reading پاکستان ٹیسٹ فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے: مصباح الحق

سینیئرز ذمہ داری نہیں اٹھا سکتے توکرکٹ چھوڑ دیں، شاہد آفریدی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

سینیئرز ذمہ داری نہیں اٹھا سکتے توکرکٹ چھوڑ دیں، شاہد آفریدی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے سینئرز کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سینئر کھلاڑی ذمے داری نہیں اٹھا سکتے تو کرکٹ چھوڑ دیں۔بنگلہ دیش کے شہر میرپور میں منعقد کیے گئے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں بنگال ٹائیگرز کے ہاتھوں 7 وکٹوں… Continue 23reading سینیئرز ذمہ داری نہیں اٹھا سکتے توکرکٹ چھوڑ دیں، شاہد آفریدی

آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹاپ10بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

datetime 27  اپریل‬‮  2015

آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹاپ10بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی (نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے۔ بولرز کی ٹاپ ٹین پوزیشنز پرکوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ رینکنگ کے مطابق انگلش کرکٹرز جیمزاینڈرسن اور جو روٹ ویسٹ انڈیز کو شکست دینے کے بعد کیرئیر کی بہترین پوزیشنز پر آ گئے ہیں۔ اینڈرسن تین درجے ترقی کرتے ہوئے پہلی… Continue 23reading آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹاپ10بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں، عمران خان

datetime 27  اپریل‬‮  2015

کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پی سی بی کے سلیکشن بورڈ کے رکن نجم سیٹھی پر ایک بار پھر الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگائے ہوئے کہا کہ ہے 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی میں معاونت کرنے پر ایک صحافی کو کرکٹ بورڈ کا چیف بنا دیا گیا۔ سوشل… Continue 23reading کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں، عمران خان

لیگ سپنر یاسر شاہ بنگلہ دیش کے خلاف کھلنا ٹیسٹ میں بولنگ کیلئے فٹ قرار

datetime 27  اپریل‬‮  2015

لیگ سپنر یاسر شاہ بنگلہ دیش کے خلاف کھلنا ٹیسٹ میں بولنگ کیلئے فٹ قرار

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کے بائیں ہاتھ کے ٹانکے کٹنے کے بعد وہ کھلنا ٹیسٹ میں بولنگ کے لئے فٹ قرار دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستانی ٹیم نے کھلنا میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی جس دوران یاسر شاہ نے بھی نیٹ پر بولنگ کی۔ لیگ سپنر… Continue 23reading لیگ سپنر یاسر شاہ بنگلہ دیش کے خلاف کھلنا ٹیسٹ میں بولنگ کیلئے فٹ قرار

پاکستان کو چوتھی پوزیشن برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پاکستان کو چوتھی پوزیشن برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش

دبئی(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف آج سے شروع ہونیو الی سیریز پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ پر اثرانداز ہوگی، تاہم دونوں ممالک کے درمیان موجود71 ریٹنگ پوائنٹس کا واضح فرق مصباح الحق کیلیے سیریز2-0 سے جیتنے پر محض ایک پوائنٹ کے اضافے کا سبب بنے گا۔قومی ٹیم103 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر فائز ہے… Continue 23reading پاکستان کو چوتھی پوزیشن برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش

یونس کے پاس ملکی تاریخ کے کامیاب ترین بیٹسمین بننے کا موقع

datetime 27  اپریل‬‮  2015

یونس کے پاس ملکی تاریخ کے کامیاب ترین بیٹسمین بننے کا موقع

کراچی(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کے پاس ایک اور ملکی ریکارڈ اپنے نام کرنے کا موقع ہوگا۔وہ اگر طویل دورانیے کے فارمیٹ میں اپنی کامیابی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مزید 506رنز بناکر ملکی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹسمین بن سکتے ہیں، یونس سردست 8327 رنز کے… Continue 23reading یونس کے پاس ملکی تاریخ کے کامیاب ترین بیٹسمین بننے کا موقع

عہدے سے مستعفی ہونے کیلئے وقار یونس کی پلیئرز سے مشاورت

datetime 27  اپریل‬‮  2015

عہدے سے مستعفی ہونے کیلئے وقار یونس کی پلیئرز سے مشاورت

کراچی(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں پے درپے شکستوں کے بعد کوچ وقار یونس اور ان کے معاون مشتاق احمد نے پلیئرز سے بات چیت کی۔پاکستانی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں سابق اسٹارز نے پلیئرز سے پوچھا ہے کہ آیا وہ ان کے کوچنگ طریقہ کار سے مطمئن ہیں، ون ڈے سیریز میں یکسر ناکامی اور… Continue 23reading عہدے سے مستعفی ہونے کیلئے وقار یونس کی پلیئرز سے مشاورت