اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

فواد عالم کا دل بھر گیا، نیا انداز اپنا لیا

datetime 1  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی اے کرکٹ ٹیم کے کپتان فواد عالم کا بھارتی اداکار رنویر کپور جیسے ہیئر اسٹائل سے دل بھر گیا، سری لنکا سے واپسی پر انہوں نے اپنے ہیئر اسٹائلسٹ رشید اے ون کی مدد سے نیا انداز اپنا لیا۔
فواد نے اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں، یاد رہے کہ بھارتی فلم ”رام لیلا“ میں رنویر کپور کے اسٹائل سے متاثر ہو کر فواد نے ویسا ہی انداز اپنا لیا تھا۔ دریں اثنا فواد عالم نے دورہ سری لنکا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کا عزم ظاہر کیا ہے، انہیں اے ٹیم کی جانب سے شاندار کارکردگی کے باوجود زمبابوے سے ہوم سیریز میں نظر انداز کیا گیا تھا، مگر وہ پ±راعتماد ہیں کہ ا?ئی لینڈ میں کھیلنے کا حالیہ تجربہ انہیں کولمبو جانے کا پروانہ ضرور دلا دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…