پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری

datetime 30  مئی‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہا کہ آج(اتوار) تک صوبہ سندھ اکثر اضلاع میں درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صور تحال برقرار رہنے کا امکان ہے

جب کہ صوبے کے چند اضلاع میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔اس کے زیر اثر کر، کار پر، قمبر شہداد کوٹ، جیکب آباد، دادو، شہید بینظیر آباد، نوشہروفیروز میں درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔تھر پارکر، بدین، حیدر آباد، مٹیاری، ٹنڈو محمد خان، عمر کوٹ، میر پور خاص، جامشورو، سانگھڑ کے اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 تا47 گری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

شدید گرمی اور ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کی وجہ سے یکم جون کو قمبر شہداد کوٹ ، دادو، میر پور خاص اور تھر پار کر کے اضلاع میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔کراچی میں اگلے تین روزکے دوران کے موسم گرم ومرطوب رہ سکتاہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 تا 37 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہیصبح نمی کا تناسب 80 جبکہ شام کو 70فیصد ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ چندروز کے دوران سمندرکی جنوب مغربی ہوائیں مکمل فعال رہ سکتی ہیں۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…