جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

محمد حفیظ کو ون ڈے کپتان بنانے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

محمد حفیظ کو ون ڈے کپتان بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یار خان نے آل راﺅنڈر محمد حفیظ کو ون ڈے فارمیٹ میں گرین شرٹس کا نیا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے محمد حفیظ کو پاکستان ٹیم کا کپتان جبکہ ٹیسٹ بیٹسمین اظہر علی کو نائب کپتان بنانے… Continue 23reading محمد حفیظ کو ون ڈے کپتان بنانے کا فیصلہ

فیلڈنگ قوانین میں تبدیلی کا امکان

datetime 26  مارچ‬‮  2015

فیلڈنگ قوانین میں تبدیلی کا امکان

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بلے بازوں کے ہاتھوں باؤلرز کی ہونے والی پٹائی کے بعد آئی سی سی نے سنجیدگی سے قوانین کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ میں اب تک اکثر میچوں میں بڑے بڑے اسکور بنتے آئے ہیں اور… Continue 23reading فیلڈنگ قوانین میں تبدیلی کا امکان

سیمی فائنل میں شکست،بھارتی میڈیا نے ویرات کوہلی کیلئے ”نیا کام“ ڈھونڈ لیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

سیمی فائنل میں شکست،بھارتی میڈیا نے ویرات کوہلی کیلئے ”نیا کام“ ڈھونڈ لیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)ورلڈکپ 2015ءکے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد جہاں بھارتی عوام شدید غم و غصے میں مبتلا ہیں وہیں بھارتی میڈیا نے بھی اپنی توپوں کا رخ ٹیم کی جانب کر لیا ہے اور شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سٹیڈیم میں انوشکا شرما کی موجودگی اور ویرات… Continue 23reading سیمی فائنل میں شکست،بھارتی میڈیا نے ویرات کوہلی کیلئے ”نیا کام“ ڈھونڈ لیا

وقار یونس نے قومی ٹیم کی کپتانی کے لیے اظہر علی کا نام تجویز کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

وقار یونس نے قومی ٹیم کی کپتانی کے لیے اظہر علی کا نام تجویز کر دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ون ڈے ٹیم کی کپتانی کے لیے اظہر علی کا نام تجویز کر دیا ہے ۔اس کے علاوہ انہوں نے سلیکشن کمیٹی میں چیف سلیکٹر کے لیے سابق کپتان انضمام الحق ، راشد لطیف اور وسیم باری کے نام کی تجویز بھی… Continue 23reading وقار یونس نے قومی ٹیم کی کپتانی کے لیے اظہر علی کا نام تجویز کر دیا

آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارتی کپتان اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے

datetime 26  مارچ‬‮  2015

آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارتی کپتان اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے

سڈنی (نیوز ڈیسک ) آسٹریلیا سے شکست کے بعد شدید تنقید کرنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنے ہی ملک کے میڈیا پر برس پڑے ہیں۔شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ پہلے میڈیا ان کی کارکردگی کا جائزہ لے اور اس کے بعد… Continue 23reading آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارتی کپتان اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے

میرا پیار یاد رکھنا‘ انوشکا شرما پر بڑا الزام‘ انکھوں سے آنسو ٹپک پڑے

datetime 26  مارچ‬‮  2015

میرا پیار یاد رکھنا‘ انوشکا شرما پر بڑا الزام‘ انکھوں سے آنسو ٹپک پڑے

ممبئی (نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ 2015 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن بھارت کو دھول چٹا کر ان کا غرور خاک میں ملا دیا ہے جبکہ بھارتی شائقین نے ہار کا ملبہ انوشکا شرما پر ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد میڈیا اور شائقین دونوں ہی اپنی ٹیم… Continue 23reading میرا پیار یاد رکھنا‘ انوشکا شرما پر بڑا الزام‘ انکھوں سے آنسو ٹپک پڑے

شادی سے پہلے ہی انوشکا کوہلی کیلئے منحوس ثابت

datetime 26  مارچ‬‮  2015

شادی سے پہلے ہی انوشکا کوہلی کیلئے منحوس ثابت

سڈنی (نیوز ڈیسک) انوشکا شرما کا سڈنی جا کر ورلڈ کپ کا سیمی فائنل دیکھنا انکے محبوب ویرات کوہلی کیلئے منحوس ثا بت ہوا ۔ دوسرا سیمی فائنل میں ویرات کوہلی ایک رن بنا کر کیچ آﺅ ٹ ہو گئے ۔اس سے پہلے تو انڈین کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی بیویوں اور محبوباو¿ں کو ان… Continue 23reading شادی سے پہلے ہی انوشکا کوہلی کیلئے منحوس ثابت

سڈنی گراﺅنڈ میں بھارت کی ہار کا سلسلہ نہ تھم سکا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

سڈنی گراﺅنڈ میں بھارت کی ہار کا سلسلہ نہ تھم سکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کی سڈنی میں جیتنے کی خواہش پوری نہ ہوسکی ۔7سال سے یہاں ٹیم کو کوئی فتح نہ ملی،13 باہمی مقابلوں میں آسٹریلیا نے12 فتوحات حاصل کیں ،آسٹریلیا میں کینگروز کیخلاف بھارت نے صرف 10میچز جیتے جبکہ30 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، دھونی الیون نے آخری مرتبہ یہاں فتح ایڈیلیڈ اوول… Continue 23reading سڈنی گراﺅنڈ میں بھارت کی ہار کا سلسلہ نہ تھم سکا

شرمناک شکست پر بھارت بھر میں مظاہرے،دھونی کے گھر پر پتھراﺅ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

شرمناک شکست پر بھارت بھر میں مظاہرے،دھونی کے گھر پر پتھراﺅ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارت بھر میں مظاہرے،کوہلی،رائنے ،روہت شرما،شیکھر دھون کے پتلے نذر آتش،کپتان دھونی کے گھر پر پتھراﺅکیا گیا ۔بھارتی میڈیا بھی ہار پر تلملا اٹھا۔تفصیلات کے مطابق سڈنی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر بھارتیوں کے دل ٹوٹ گئے… Continue 23reading شرمناک شکست پر بھارت بھر میں مظاہرے،دھونی کے گھر پر پتھراﺅ