حیدرآباد دکن(نیوز ڈیسک) ون ڈے کرکٹ میں طویل عرصے کے بعد سنچری بنانے پرشعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹراکاو¿نٹ پر ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ زمبابوے کے خلاف شعیب ملک کی شاندار سنچری پروہ اللہ تعالیٰ کی شکرگزار ہیں،ثانیہ نے کہا کہ وہ شعیب کی کارکردگی سے بہت خوش ہیں ،انسان کی محنت ضرور رنگ لاتی ہے۔
واضح رہے کہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں زمبابوے اور پاکستان کے درمیان 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں شعیب ملک نے 76 گیندوں پر 112 رنز بنائے جس میں 2 چھکے اور 12 چوکے بھی شامل تھے، شعیب ملک کی ون ڈے کیریئر کی یہ ساتویں سنچری تھی۔
ثانیہ مرزا شوہر کی سنچری پر خوشی سے نہال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار،وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا



















































