پاکستان ٹیم کی کپتانی کے 5اہم امیدوار سامنے آگئے
لاہور (نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کیلئے محمد حفیظ ‘احمد شہزاد ‘ وہاب ریاض ‘عمر اکمل اور سعید اجمل کے نام زیر غور ہیں۔ ہفتہ کو زرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اور مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین معروف اینکر نجم سیٹھی کے درمیان… Continue 23reading پاکستان ٹیم کی کپتانی کے 5اہم امیدوار سامنے آگئے