بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

وقار یونس ماضی کی یادیں تازہ کرتے رہے

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ سے قبل وقار یونس ماضی کی یادیں تازہ کرتے رہے اور سٹیڈیم کی پریکٹس پچ پر بولنگ کرواتے رہے۔ اس وقت دراصل پریکٹس کا ٹائم تھا اور ہیڈ کوچ کھلاڑیوں سے پہلے ہی میدان میں آگئے تھے اس لئے انہوں نے موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور خطرناک ان سوئنگ، آو¿ٹ سوئنگ گیندوں سے سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کو خوب متاثر کیا۔ تماشائیوں نے بھی وقار کو دل کھول کے داد دی تاہم یہ دلچسپ منظر کچھ دیر ہی باقی رہ سکا جس کے بعد کھلاڑیوں کے میدان میں اتر آنے کے بعد ہیڈ کوچ نے اپنی اصل ذمہ داری نبھانا شروع کردی۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…