محمد عمران قومی ہاکی ٹیم کے کپتان برقرار
لاہور(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں آئندہ ماہ شیڈول چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کیلیے 18 رکنی قومی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا جب کہ محمدعمران کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں شیڈول چار ملکی ٹورنامنٹ، دورئہ جنوبی کوریا اور ورلڈ ہاکی لیگ کی تیاریوں کیلیے لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں 13 اپریل سے… Continue 23reading محمد عمران قومی ہاکی ٹیم کے کپتان برقرار