زمبابوے سے سیریز کے آغاز سے پہلے ہی بدمزگی،سینئر کھلاڑیوں اور پی سی بی کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر تنازعہ
لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے سے سیریز کے آغاز سے پہلے ہی بدمزگی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں اور پی سی بی کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر تنازع پیدا ہوگیا ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان تنازع سینٹرل کنٹریکٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میچ وننگ بونس ختم کرنے پر ہوا ہے، کھلاڑیوں کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ… Continue 23reading زمبابوے سے سیریز کے آغاز سے پہلے ہی بدمزگی،سینئر کھلاڑیوں اور پی سی بی کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر تنازعہ







































