اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سیلفی کیوں لیتے ہیں؟ احمد شہزاد نے بتا دیا

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے سیلفی کے حوالے سے خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلفی فینز سے اچھے روابط برقرار رکھنے کا بہترین طریقہ ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سیلفی لینے کا دفاع کیا اور اسے شائقین سے روابط کا بہترین طریقہ قرار دیا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…