لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کے علیم ڈار سب زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے کر ڈیرل شیفرڈ کے ہم پلہ ہو گئے ہیں۔ ڈار نے یہ اعزاز پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میں شرکت سے حاصل کیا۔ علیم ڈار نے 2000ئ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے میچ سے امپائرنگ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور پندرہ سالہ کیریئر میں انہیں اب تک 172 ایک روزہ میچوں میں ایمپائرنگ کرنے کا اعزاز حاصل ہے، پاک زمبابوے ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں انہوں نے شرکت کر کے ڈیرل شیفرڈ کے زیادہ میچز میں امپائرنگ کرنے کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔ دونوں نے اب تک 172، 172 میچز میں امپائرنگ کر رکھی ہے۔ .
ون ڈے امپائرنگ،علیم ڈار اور ڈیرل شیفرڈ ہم پلہ ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار،وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا



















































