زمبابوے کرکٹ ٹیم آج رات لاہور پہنچے گی
لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں اب انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہورہی ہے۔ زمبابوے ٹیم کی آمد میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہوچکی ہیں ، مہمان ٹیم براستہ دبئی ا?ج رات پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان کے چھ سال سے سونے میدان آباد کرنے کیلئے زمبابوے کرکٹ ٹیم کی فلائٹ ہرارے سے دبئی پہنچ چکی ہے۔… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ ٹیم آج رات لاہور پہنچے گی







































