زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی،شہریارخان
لاہور(نیوزڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ زمبابوے بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا تھا کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے صدرولسن مناسے نے فون کرکے… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی،شہریارخان







































