زمبابوے کے دورہ پاکستان کا شیڈول جلد جاری ہوگا
لاہور (نیوزڈیسک) پی سی بی نے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم کا دورہ پاکستان تقریباً منظور ہوچکا ہے اور عنقریب ٹیم کے دورے کا تفصیلی شیڈول جاری کیا جائے گا۔ بورڈ حکام کے مطابق یہ دورہ صرف ایک ہفتے کا ہوگا، اس دوران ٹیم ون ڈے سیریز کھیلے گی۔ پاکستانی کرکٹ حکام کی خواہش… Continue 23reading زمبابوے کے دورہ پاکستان کا شیڈول جلد جاری ہوگا