نیو یارک(نیوز ڈیسک)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے دو نائب صدورسمیت 9 ٹاپ آفیشلز پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے، امریکی اخبارکے مطابق امریکی اٹارنی جنرل کہتے ہیںکہ فیفا کرپشن اسکینڈل میں 150 ملین ڈالرز کا ناجائز منافع شامل ہے۔ فرد جرم دو نائب صدور پربھی عائد کی گئی ،پولیس نے فرد جرم منی لانڈرنگ ،ٹی وی رائٹس اور نیلامی میں گھپلے پر عائد کی۔زیادہ تر کرپشن کا تعلق ورلڈ کپ 2010 اور صدارتی الیکشن سے ہے۔
فیفا آفیشل پر فرد جرم میں دو اہم نام بھی شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
ہیکل سلیمانی
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ



















































