جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کوئی پچھتاوانہیں ، بہترین کھیل کی کوشش کی: برینڈن مکلم

datetime 29  مارچ‬‮  2015

کوئی پچھتاوانہیں ، بہترین کھیل کی کوشش کی: برینڈن مکلم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مکلم نے کہاہے کہ ہم اچھی کرکٹ کھیلی ، مائیکل کلارک نے اچھاکھیل پیش کیا اور وہ جیت کے حق دار تھے تاہم انہیں کوئی پچھتاوانہیں ، انہوں نے بہترین کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی۔ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کھانے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے برینڈن… Continue 23reading کوئی پچھتاوانہیں ، بہترین کھیل کی کوشش کی: برینڈن مکلم

کلارک نے شاندار کارکردگی پیش کر کے اپنی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا

datetime 29  مارچ‬‮  2015

کلارک نے شاندار کارکردگی پیش کر کے اپنی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2015ءکے اختتام کے ساتھ ہی آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کا انٹرنیشنل کیرئیر بھی اختتام پذیر ہو گیا۔ اتوار کے روز 2015ءکے فائنل میچ میں آسٹریلوی ٹیم کے کپتان نے شاندار کارکردگی پیش کر کے اپنی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنا لیا ہے۔ واضح رہے کہ مائیکل کلارک نے آسٹریلیا کی… Continue 23reading کلارک نے شاندار کارکردگی پیش کر کے اپنی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا

ورلڈ کپ فائنل، میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ پر ریکارڈ 93,112 شائقین کی آمد

datetime 29  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ فائنل، میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ پر ریکارڈ 93,112 شائقین کی آمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکام کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین اتوار کو میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں ورلڈ کپ فائنل میچ دیکھنے ریکارڈ 93,112افراد سٹیڈیم میں آئے ،اس طرح اس سٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد کے آنے کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ۔باضابطہ طور پر شائقین کی تعداد کا اعلان بعد میں کیا… Continue 23reading ورلڈ کپ فائنل، میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ پر ریکارڈ 93,112 شائقین کی آمد

ورلڈکپ کے بعد،صہیب کے دل ہارنے کی کہانیاں بھی سامنے آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

ورلڈکپ کے بعد،صہیب کے دل ہارنے کی کہانیاں بھی سامنے آگئی

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ ہارنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے وطن واپس پہنچنے کے بعد مڈل آرڈر بلے باز صہیب مقصود کے دل ہارنے کی کہانیاں بھی منظرعام پر آگئی ہیں اوراس سفر کو یادگاربنانے کے لیے بلے باز اپنی مبینہ محبوبہ کو کرکٹ کٹ ہی تحفہ میں دے آئے جبکہ ہوٹل میں بعض ذرائع… Continue 23reading ورلڈکپ کے بعد،صہیب کے دل ہارنے کی کہانیاں بھی سامنے آگئی

نوبال تنازع! آئی سی سی نے ویب سائٹ سے ریکارڈ ہی مٹا دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2015

نوبال تنازع! آئی سی سی نے ویب سائٹ سے ریکارڈ ہی مٹا دیا

دبئی (نیوز ڈیسک )بھارت اور بنگلہ دیش کے کوارٹر فائنل میں روبیل کی گیند پر روہت کیچ آو¿ٹ ہو ئے امپائر نے ویسٹ ہائی نوبال دی ،گیند نیچی تھی ،تنازع پر بنگالی شائقین سراپا احتجاج رہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نو بال تنازع کھڑا ہونے کے بعد اپنی آفیشل ویب سائٹ سے… Continue 23reading نوبال تنازع! آئی سی سی نے ویب سائٹ سے ریکارڈ ہی مٹا دیا

معین کے خلاف ”چارج شیٹ“ میں کیسینوتنازع شامل نہیں

datetime 29  مارچ‬‮  2015

معین کے خلاف ”چارج شیٹ“ میں کیسینوتنازع شامل نہیں

کراچی(نیوز ڈیسک) معین خان کیخلاف ”چارج شیٹ“ میں کیسینو اسکینڈل کا ذکر تک نہیں کیا گیا، ان پر نوجوان کھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد ہوا، انھوں نے مستعفی ہونے کے حوالے سے چیئرمین بورڈ شہریار خان کی پیشکش مسترد کر دی، چیف سلیکٹر نے زرتلافی کے حصول میں بھی دلچسپی نہیں دکھائی، بورڈ… Continue 23reading معین کے خلاف ”چارج شیٹ“ میں کیسینوتنازع شامل نہیں

پاکستانی وبنگلہ دیشی شائقین کا بھارتی بورڈ آفس فون’موقع موقع‘ گا کرمذاق اڑایا

datetime 29  مارچ‬‮  2015

پاکستانی وبنگلہ دیشی شائقین کا بھارتی بورڈ آفس فون’موقع موقع‘ گا کرمذاق اڑایا

ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے شائقین نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر فون کرکے ’موقع موقع‘ گا کر ان کا مذاق اڑایا۔ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا سے بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش سے شائقین کی 200 کے قریب فون کالز بی سی سی آئی… Continue 23reading پاکستانی وبنگلہ دیشی شائقین کا بھارتی بورڈ آفس فون’موقع موقع‘ گا کرمذاق اڑایا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کو ”سپر ہٹ“ قرار دے دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2015

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کو ”سپر ہٹ“ قرار دے دیا

میلبورن(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کو ”سپر ہٹ“ قرار دے دیا، پاک بھارت مقابلے کے ناظرین کی تعداد ریکارڈ توڑ ثابت ہوئی، پہلی بار ڈبل سنچریاں بنیں، فائنل سے قبل تک 38 تھری فیگر اننگز سامنے آئیں، مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعدادوشمار کے تناظر میں… Continue 23reading آئی سی سی نے ورلڈ کپ کو ”سپر ہٹ“ قرار دے دیا

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما واپس کیسے پہنچے‘ مخالفین حیران ہو کر رہ گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما واپس کیسے پہنچے‘ مخالفین حیران ہو کر رہ گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد واپس بھارت پہنچ گئے، کوہلی نے بہترین بوائے فرینڈ ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے انوشکا کو مشکل گھڑی میں تنہا نہ چھوڑا، ان کا ہاتھ پکڑ کر ایئرپورٹ سے باہر نکلے اور اپنے… Continue 23reading ویرات کوہلی اور انوشکا شرما واپس کیسے پہنچے‘ مخالفین حیران ہو کر رہ گئے