جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

شاہد آفریدی جنوبی ایشیائی تارکین وطن کے ساتھ روابط بڑھانے کا ذریعہ بن گئے

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) شاہد آفریدی جنوبی ایشیائی تارکین وطن کے ساتھ روابط بڑھانے کا ذریعہ بن گئے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کاو¿نٹی کرکٹ کے لیے نارتھمپٹن شائر میں اپنے مختصر قیام کے دوران کھیل کی اہمیت کے حوالے سے پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے بات چیت کرتا رہوں گا،کلب کے کپتان ایلکس ویکلے نے کہاکہ اس علاقے کے عوام شاہد آفریدی کے بڑے پرستار ہیں، نہ صرف میچز میں بڑی تعداد میں شائقین نظر آئینگے بلکہ کرکٹ کے فروغ کے پروگرامز کو مزید موثر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔ آل راو¿نڈر کے مطابق والدین کو یہ باور کرانے کی ضرورت ہے کہ بچے صرف ڈاکٹرز اور انجینئرز بن کر ہی نہیں بطور کرکٹر بھی اپنا کیریئر بناسکتے ہیں



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…