پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

زمبابوے کے کھلاڑیوں نے پاکستانیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے کے کھلاڑیوں نے پاکستانیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے – پاکستان کے دورے پر آئی زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان کی میزبانی اور روائتی کھانوں بارے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر والہانہ اظہار کردیا ۔ زمبابوے کے پلیئر چامو چیبابا نے اپنی ایسی ہی ایک ٹوئٹ میں پاکستان کے روائتی کھانوں کی خوب تعریف کی ہے ۔ ان کے علاوہ زمبابوے کے سینئر بیٹسمین سین ولیمز نے بھی اپنے ایک پیغام میں پاکستان کی میزبانی کی تعریف کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…