کرکٹ میں نئی بغاوت کی تیاری، آئی سی سی حرکت میں آگئی
نئی دہلی(نیوزڈیسک) ہندوستانی ارب پتی تاجر اور ایسل گروپ کے سربراہ سبھاش چندرا کی زیر نگرانی کرکٹ میں بغاوت اور آئی سی سی کے مساوی ایک نیا کرکٹ ڈھانچہ متعارف کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے اور آئی سی سی نے اس سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ایسل گروپ نے 1970 کی… Continue 23reading کرکٹ میں نئی بغاوت کی تیاری، آئی سی سی حرکت میں آگئی