ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سینٹرل کنٹریکٹ،پی سی بی نے فیصلہ کرلیا

datetime 9  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)سینٹرل کنٹریکٹ،پی سی بی نے فیصلہ کرلیا،پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے قومی کھلاڑیوں کو نیاسینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے دئیے جانے کا امکان ہے ۔بتایا گیا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور قومی سطح پرکھیلنے والے دیگر کرکٹرز کو نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے دیئے جانے کا امکان ہے۔کنٹریکٹ میں فٹنس بھی مشروط ہے ۔گزشتہ سال کے اختتام پر پی سی بی نے ورلڈ کپ کے بعد کچھ کھلاڑیوں کی ریٹائرمنٹ کے باعث تین ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا تھا۔ مارچ 2015ءتک کے سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد اپریل،مئی اور جون کا سینٹرل کنٹریکٹ دینا بھی ابھی باقی ہے۔نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں تینوں فارمیٹ کے کپتانوں کو اے کیٹیگری میں رکھا جائے گا۔ بتایا گیا ہے اس کنٹریکٹ پر متعدد کھلاڑیوں کی جانب سے دستخط بھی کر دیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…