ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 7  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد شہریوں نے متبادل حل نکال لیا،

شہریوں میں سولر سے بجلی نیشنل گرڈ بیچنے کی بجائے بیٹریزمیں سٹورکئے جانے کا رحجان بڑھ گیا جس سے حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔پاکستان بیٹریز امپورٹ مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2024ء سے اب تک6.004گیگا واٹ صلاحیت کی بیٹریاں امپورٹ کی گئیں، اپریل 2026ء میں سب سے زیادہ652.2میگاواٹ صلاحیت کی بیٹریاں امپورٹ کی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق ماہ کے دوران پاکستانی شہریوں نے بیٹریز میں 126ارب روپے کی سرمایہ کاری کی، ملک میں سولر کے علاوہ کل پیداواری صلاحیت 39ہزار میگا واٹ ہے۔ پاکستان میں کل پیداواری صلاحیت کا 18فیصد تک ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن نقصانات ہیں۔بیٹریزکی درآمد کے پیش نظر حکومت نے قومی بیٹریز فریم ورک کی تیاری شروع کردی، خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں سولر اور بیٹریز کے رجحان میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…