منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

بورڈ حکام نے ”غلطی سے“ رضوان احمد کو نائب کپتان بنا دیا

datetime 25  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) زمبابوے کیخلاف گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے ریگولر وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جگہ موقع پانے والے رضوان احمد پر بورڈ ضرورت سے زیادہ مہربان ہوگیا اور رضوان کو نائب کپتان کا عہدہ بھی ” غلطی سے“ دے ڈالا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم میں شامل سرفراز احمد نہ صرف وکٹ کیپنگ کرتے ہیں بلکہ دونوں طرز کی کرکٹ میں نائب کپتان کا عہدہ بھی رکھتے ہیں۔ گزشتہ روز ان کی جگہ شامل ہونے والے رضوان احمد کا نام اظہر الیون میں شامل تو تھا ہی تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے نام کے ساتھ نائب کپتان کا لفظ بھی لکھا ہوا تھا۔ یہ غلطیوں ان فہارست میں پائی گئی جو میچ سے قبل صحافیوں کو فراہم کی گئی تھیں۔ وضاحت پر پی سی بی کے ترجمان نے کہا کہ ایسا غلطی سے ہوا ہے اور نائب کپتان کے عہدے پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…