لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان کا مہمان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کا امتحان شروع ہونے کو ہے ، قومی شاہین کل مہمان ٹیم کے خلاف ایک روزہ میچ کا افتتاحی میچ کھیلیں گے۔ ٹی 20 سیریز میں جیت کے بعد شاہد آفریدی کی قیادت کا امتحان تو ختم ہوگیا ، اب ہے ون ڈے کپتان اظہر علی کی باری ، گرین شرٹس اور مہمان ٹیم زمبابوے ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ان ایکشن ہوں گے۔ قومی کپتان اظہر علی ہوم گراﺅنڈ میں ایک روزہ میچ کا فاتحانہ آغاز کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ اظہر علی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے حریف ٹیم کو قابو کرنے کے لیے بہترین حکمت عملی تیار کر لی ہے تو دوسری جانب زمبابوین کپتان نے کہا کہ ٹیم کے حوصلے بلند ہیں ، سیریز جیت کر وطن واپس لوٹیں گے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار،وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































