آئی سی سی نہ مانی، نجم سیٹھی کو صدارت سنبھالنے کیلئے انتظار کرنا ہو گا
دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں نجم سیٹھی کو آئی سی سی کا عبوری صدر بنانے پر اتفاق نہ ہو سکا جس کے بعد نجم سیٹھی کو عہدہ سنبھالنے کیلئے اب جون تک انتظار کرنا ہو گا، نجم سیٹھی آئی سی سی کے نامزد صدر ہیں تاہم بنگلہ دیشی صدر مصطفیٰ کمال کے مستعفی… Continue 23reading آئی سی سی نہ مانی، نجم سیٹھی کو صدارت سنبھالنے کیلئے انتظار کرنا ہو گا