ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کے ساتھ ہی چچا کرکٹ بھی میدان میں

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے ساتھ ہی چچا کرکٹ بھی میدان میں آگئے۔زمبابوے اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹٰی اور ون ڈے سیریز کا شہریوں کا بے چینی سے انتظار ہے، سیریز کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پہلے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ لاہوری اس وقت کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہیں اسی اثنائمیں چچا کرکٹ بھی میدان میں آگئے۔ انھوں نے آج پرچم کا لباس زیب تن کر کے ایک مرتبہ پھر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا ہے اور گراﺅنڈ میں ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…