کالی آندھی نے زمبابوے کو لے اڑی،گیل کی دھواں دھار ڈبل سنچری
کینبرا(نیوز ڈیسک)کالی آندھی نے زمبابوے کو لپیٹ دیا،جلاد صفت کرس گیل نے زمبابوین کے پر خچے اڑادئیے،آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو ڈک ورتھ اینڈ لوئیس فارمولے کے تحت73رنز سے ہرادیا،ویسٹ انڈیز نے مقررہ 50 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 372 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز نے ون ڈے… Continue 23reading کالی آندھی نے زمبابوے کو لے اڑی،گیل کی دھواں دھار ڈبل سنچری