سرفراز احمد سابق کرکٹرز کی آنکھ کا تارا بن گئے
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق کرکٹرز سرفراز کی ستائش میں ہم آواز ہوگئے، جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کواوپنرز کی جانب سے اچھے آغاز کی اشد ضرورت تھی، نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین توقعات پر پورا اترے۔عبدالقادر نے کہا کہ ٹاپ پر ایک اچھا پلیئر ملنے سے گرین شرٹس کا موڈ ہی تبدیل ہوگیا، محسن… Continue 23reading سرفراز احمد سابق کرکٹرز کی آنکھ کا تارا بن گئے