بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششیں ا خر کار رنگ لے ا ئیں۔ سری لنکا کی ٹیم پر حملے کے بعد ملک میں کرکٹ کے میدان ویران ہو گئے تھے جنہیں ا باد کرنے اور شائقین کو دوبارہ کھیل کے ایکشن دیکھانے کیلئے زمبابوے کی ٹیم نے پاکستان کے دورے کا فیصلہ کیا۔ مہمان ٹیم کا لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی کابینہ کے ارکان جن میں وزیر داخلہ شجاع خانزادہ، مجتبیٰ شجاع الرحمان کے علاوہ پی سی بی حکام بھی موجود تھے۔ زمبابوے ٹیم کے ساتھ کوچ ڈیو واٹمور اور ا فیشلز بھی شامل ہیں۔ جنہیں ائیرپورٹ سے سخت سیکورٹی کے انتظامات میں مقامی ہوٹل لے جایا گیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…