ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سعید اجمل کو 3 ماہ تک کاو¿نٹی کرکٹ کھیلنے کا کہا جائے گا، شہریار خان

datetime 19  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ سعید اجمل کا ایکشن درست کرانے کیلیے ہم نے بھرپور مدد کی تاہم اس میں تھوڑا فرق آگیا ہے، انہیں3ماہ کیلیے کاو¿نٹی کرکٹ کھیلنے کاکہا جائے گا،امید ہے ردھم میں واپس آجائیں گے۔
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شہر یار خان نے کہا کہ عمراکمل اور احمد شہزاد کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ڈراپ کیا گیا تھا، شہریار خان نے کہا کہ زمبابوے سے کراچی میں میچ کھیلنے کے لیے کہا تھا لیکن انھوں نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر صرف لاہور آنے پر آمادگی ظاہر کی، ابھی اعتماد کی بحالی کا سفر شروع ہوا ہے،انٹرنیشنل ٹیموں کے فیصل آباد اور شہرقائد میں بھی میچز کرائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…