عرفان اورحارث فٹ ہوگئے
ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیم کیلئے اچھی خبریں ہیں کہ فاسٹ بالرمحمدعرفان اورنوجوان بیٹسمین حارث سہیل نے فٹنس مسائل سے چھٹکاراحاصل کرلیاہے اور وہ اب مکمل طور پرفٹ ہیں، کولہے میں تکلیف کے باعث میدان چھوڑنے والے دراز قد فاسٹ بالر نے آ2دن آرم کے بعد بھر پورٹریننگ کی ہے ، عرفان کے بقول انہوں نے گراؤنڈ… Continue 23reading عرفان اورحارث فٹ ہوگئے