بھارت میں زہر کھانے والی ایک خاتون کھلاڑ ی دم توڑ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت میں زہر کھانے والی ایک خاتون کھلاڑ ی دم توڑ گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوچ اور مرد کھلاڑیوں کی جانب سے ہراساں کئے جانے پر چار خواتین ایتھلیٹس نے زہر کھالیا جس کے باعث سولہ سالہ گولڈ میڈلسٹ اپرنا ہلاک ہوگئی جب کہ تین کی حالت تشویشناک… Continue 23reading بھارت میں زہر کھانے والی ایک خاتون کھلاڑ ی دم توڑ گئی







































