منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

زمبابوے کا دورہ پاکستان کیلئے بڑا بریک تھرو ہے ‘ انتخاب عالم

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم نے کہا ہے کہ زمبابوے کا دورہ پاکستان کیلئے بڑا بریک تھرو ہے جس کا کریڈیٹ بورڈ اور چیئرمین کو جاتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انتخاب عالم نے کہا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ پاکستان کے ویران میدان ایک بار پھرآباد ہونے جارہے ہیں۔زمبابوے کی ٹیم کو بھرپور سکیورٹی دی جائے گی جس کے بعد دیگرٹیمیں بھی پاکستان آنے کا سوچیں گی۔انتخاب عالم نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں رکاوٹ کا سب سے بڑا مسئلہ لا اینڈ آرڈر کا تھا، زمبابوے کی سکیورٹی ٹیم انتظامات سے مطمئن ہوکرگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…