بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

یکم جون تک قذافی اسٹیڈیم کے ارد گرد کا علاقہ نو گو ایریا ہوگا , ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد کے پیش نظر یکم جون تک قذافی اسٹیڈیم کے ارد گرد کا علاقہ نو گو ایریا ہوگا۔پی سی بی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نشتر سپورٹس کمپلیکس اور قذافی اسٹیڈیم کا علاقہ نو گو ایریا ہو گا۔اسٹیڈیم کی سڑک عام ٹریفک کیلئے بند ہو گی، انہوں نے کہا کہ یہ پابندی اتوار کو شروع ہوچکی ہے جو یکم جون تک برقرار رہے گی۔یہ اقدام زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد کے پیش نظر کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…