مشرف سے ملوں یا نواز شریف سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے
سڈنی(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہوہ پرویز مشرف یا نواز شریف میں سے کسی کو بھی ملیں کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے وہ اپنے فیصلوں میں مکمل آزاد ہیں.ان کا مزید کہناتھا کہ کوارٹر فائنل ہارنے کا افسوس ہے اووہ اس کے لیے قوم سے معافی مانگتے ہیں… Continue 23reading مشرف سے ملوں یا نواز شریف سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے