شاہد خان آفریدی نے بھارتی چینل کو کرارہ جواب دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتی ٹی وی کے رئیلٹی شو میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی کے رئیلٹی شو ”نچ بلیے“ سیزن 7 میں شاہد خان آفریدی کو پرفارم کرنے کی دعوت دی گئی تھی جبکہ شو انتظامیہ شاہد آفریدی کو اپنے… Continue 23reading شاہد خان آفریدی نے بھارتی چینل کو کرارہ جواب دے دیا