قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز آج سرجوڑ کر بیٹھیں گے
برسبین(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں پے در پے شکستوں پر غور کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آسٹریلیا میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر آغا اکبر کے مطابق برسبین میں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا ہے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز آج سرجوڑ کر بیٹھیں گے