منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

مہمان ٹیم کی پراٹھہ آملیٹ ،نان چنے ،حلوہ پوری ،چکن نہاری ،آلو کی بھجیا ، ابلے ہوئے انڈوں سے تواضع

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں ناشتے کا خصوصی انتظام کیا گیا ،ٹیم کو لاہور کا روایتی ناشتہ پیش کیا گیا جبکہ اس موقع پر ہوٹل کے ہال میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد ہے ۔ منگل کو مہمان ٹیم کو ناشتے میں پراٹھہ آملیٹ ،نان چنے ،حلوہ پوری ،چکن نہاری ،آلو کی بھجیا ، ابلے ہوئے انڈے پیش کیے گئے جبکہ تربوز مالٹے کا جوس چائے اور دیگر اشیا بھی کھلاڑیوں کو پیش کی گئیں ۔ اس موقع پر ہوٹل میں کرکٹ کا پورا ماحول بنایا گیا تھا۔ ہوٹل کی لابی ہال اور راہداریوں کو کرکٹ بیٹس ،ہلمٹس ،گیند اور کھلاڑیوں کی تصاویر سے سجایا گیا تھا ۔ جبکہ ہوٹل کے ہال میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد تھی ۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…