جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، عمر اور شعیب ٹیم میں شامل

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریزکے لیے پاکستان کے 15رکنی ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیاہے،عمر اکمل،محمد سمیع اور شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ نعمان انور پہلی مرتبہ گرین شرٹس کے سکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔کپتان شاہد آفریدی کی قیادت میں اعلان کردہ سکواڈ میں نائب کپتان سرفرا ز احمد، حماد اعظم، محمد رضوان، عمر اکمل، شعیب ملک، نعمان انور، انور علی، مختار احمد، عماد وسیم،بلاول بھٹی، احمد شہزاد،محمد سمیع،محمد حفیظ اور وہاب ریاض شامل ہیں۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…