مصباح الحق اور اظہر علی پر عائد لاکھوں روپے ٹیکس معاف
لاہور فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور اظہر علی پر عائد لاکھوں روپے کا ٹیکس معاف کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر نے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق پر 2010-11 کی مد میں انکم ٹیکس کے علاوہ 37 لاکھ اور اظہر علی پر 14 لاکھ… Continue 23reading مصباح الحق اور اظہر علی پر عائد لاکھوں روپے ٹیکس معاف