بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

شاہدآفریدی نے ’بوم بوم ‘ کے پیچھے چھپی کہانی بے نقاب کردی

datetime 1  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بر طانیہ (نیوز ڈیسک) مایہ ناز پاکستانی کرکٹراور ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے بتایاہے کہ دوسری تیز ترین سنچری کے موقع پر کمنٹیٹر روی شاستری نے ’بوم بوم ‘ کہاتھاجس کے بعد سے یہ نام پڑگیا۔
برطانیہ میں سپورٹس چینل سے گفتگو’بوم بوم ‘ کہلائے جانے کے پیچھے چھپی وجہ سے متعلق سوال کے جواب میں شاہدخان آفریدی کاکہناتھاکہ ’میرے دوست ، مجھے اس کے پیچھے چھپی کہانی کا علم نہیں ،یہ بہت ساپریشر ڈالتاہے ، ایک دفعہ میں انڈیا میں تھا، یہ شاید 2005-06ءتھا، 42گیندوں پر دوسری تیز ترین سینچری کی تو کمنٹیٹر روی شاستری نے یہ الفاظ بولے اور پھر یہ نام مشہور ہوگیا‘۔ شاہدآفریدی کاکہناتھاکہ وہ کیربین پریمیر لیگ میں شرکت پر بہت خوش ہیں ، پچھلی دفعہ رمضان اور کچھ فیملی معاملات کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکا ، دلچسپ کھیل تھا، ہجوم بھی پرجو ش تھا۔ا±نہوں نے کہاکہ ا پنی پرفارمنس سے خوش ہوں اور مزید کچھ کرناچاہتاہوں ،مجھے پتہ ہے کہ میری پرفارمنس ٹیم کے لیے کتنی اہم ہے ، اس لیے میں مثبت کرناچاہتاہوں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…