پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

زمبابوین کرکٹ ٹیم وطن واپس لوٹ گئی

datetime 1  جون‬‮  2015 |
Zimbabwean cricket players celebrate after winning against Bangladesh at the end of the second ODI of the Grameen Phone Cup match between Zimbabwe and Bangladesh on August 14, 2009 at Queens Sports Club in Bulawayo, Zimbabwe. AFP PHOTO / Desmond Kwande

لاہور (نیوز ڈیسک) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم قدافی سٹیڈیم میں آخری ون ڈے کھیلنے کے بعد وطن واپس لوٹ گئی ہے۔ قدافی سٹیڈیم سے علامہ اقبال ائیرپورٹ تک مہمان ٹیم کو سخت سیکورٹی مہیا کی گئی۔ زمبابوین ٹیم کی سیکورٹی میں پاک فوج، رینجرز، ایلیٹ فورس اور پولیس کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ ٹیم کی واپسی کے موقع پر لگائے گئے روٹ پر عام ٹریفک کے داخلے کو بند کر دیا گیا۔ وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے مہمان ٹیم کی موجودگی میں سیکورٹی کے بہترین انتظامات پر پولیس اور انتظامیہ کو مبارک باد پیش کی۔ ان کا کہنا تھا زمبابوے کی ٹیم کے کامیاب دورے سے پاکستان میں انڑنیشنل کرکٹ کی بحالی کی راہیں ہموار ہو گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…