نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے دورے کیلئے ٹیسٹ اور ایک روزہ سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جون 2015 میں شروع ہونے والی بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز 1 ٹیسٹ میچ اور 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل ہو گی۔ عالمی کپ 2015 کے بعد بھارت اپنی پہلی سیریز کھیلنے جا رہا ہے ، بھارتی ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ کی کپتانی ویرات کوہلی کو سونپی گئی ہے ، جبکہ آف سپنر ہربھجن سنگھ بھی ٹیسٹ ٹیم میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ اس کے علاوہ شیکھر دھون ، روہیت شرما اور فاسٹ باﺅلر ایشانت شرما بھی سکواڈ کا حصہ ہوں گے ، دوسری طرف ایک روزہ میچوں میں مہندر سنگھ دھونی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے ، ان کے علاوہ ویرات کوہلی ، سریش رائنا اور روی چندرن ایشون بھی ایک روزہ ٹیم میں شامل ہیں۔
دورہ بنگلہ دیش ، بھارت نے ٹیسٹ اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
تاحیات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا















































