بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

پاک زمبابوے ٹیموں کی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس،پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی

datetime 20  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اور زمبابوے ٹیموں نے سخت سیکیورٹی کے حصار میں قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی جبکہ چچائے کرکٹ ویلکم زمبابوے کے نعرے مار کر ماحول کو گرماتا رہا۔زمبابوے ٹیم نے لاہور آمد کے بعد ہوٹل میں قیام و طعام کے بعد سہ پہر کو قذا فی اسٹیڈیم پہنچی جہاں کنڈیشنز سے ایڈجسٹ ہونے کیلئے سوا دوگھنٹے تک باو ¿لنگ اور بیٹنگ کی بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستانی نائب کپتان سرفراز احمد کے علاوہ ٹیم کے باقی چودہ کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا۔ ٹیم پریکٹس کے دوران اسٹیڈیم کے اندر اور باہر پولیس کی نفری تعینات رہی جبکہ علاقے کی فضائی نگرانی بھی جاری رہی۔ٹیموں کی پریکٹس کے دوران اسٹیڈیم کے باہر چچائے کرکٹ سبز ہلالی پرچم لہراتے ہوئے ویلکم ویلکم زمبابوے کے نعرے لگاتا رہا۔پریکٹس کے بعد دونوں ٹیموں کو قافلے کی شکل میں اسٹیڈیم سے ہوٹل پہنچایا دیا گیا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…