بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

کوہلی ضابطے کی خلاف ورزی کے الزام سے کلیئر

datetime 20  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی کو آئی سی سی ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام سے کلیئر قرار دیدیا گیا ہے۔کوہلی اتوار کے روز کھیلے گئے دہلی ڈیئر ڈیولز کیخلاف میچ میں ڈریسنگ ایریا سے ملحقہ وی آئی پی انکلوڑر میں موجود اپنی گرل فرینڈ انوشکا شرما سے بات چیت کرتے ہوئے پائے گئے تھے۔اس وقت میچ بارش کے باعث رکا ہوا تھا۔آئی سی سی قوانین کے تحت کسی کھلاڑی یا آفیشل کو دوران میچ اس امر کی اجازت نہیں کہ وہ غیر متعلقہ افراد سے بات کرے۔ ویرات کوہلی کیخلاف آئی سی سی کے محکمہ اینٹی کرپشن نے ایکشن لیا تھا جو کہ ڈریسنگ ایریا کی نگرانی پر معمور ہے۔ آئی پی ایل میں کرپشن کی خبریں سامنے آنے کے بعد بی سی سی کی درخواست پر اب آئی سی سی آفیشل اس کی نگرانی کرتے ہیں۔ مذکورہ واقعے پر کوہلی کو طلب کیا گیا تھا اور ان سے پوچھ گچھ کے بعد اسے معمولی واقعہ قرار دیتے ہوئے معاملہ رفع دفع کرنے پر اتفاق ہوا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…