بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

نوجوان پاکستانی کرکٹر مختار احمد نے جے سوریا کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 26  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین کارکر دگی دکھانیوالے نوجوان اوپنر مختار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ بلے باز نے اپنے پہلے تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچوں میں 183رنز بنا ئے جو ایک ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل سابق سر ی لنکن کپتان سنتھ جے سوریا نے اپنے پہلے 3ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچوں میں 180رنز بنائے تھے۔مختار احمد زمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریز میں مین آف دی میچ بھی قرار پائے تھے اور ہوم گراﺅنڈ پر مختار احمد کا یہ پہلا انٹرنیشنل میچ تھا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…