لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ٹیم میں آل راو¿نڈر کے طور پر حماد اعظم، شعیب ملک کو شامل کیا ہے۔ حماد اعظم کو ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں بھی شامل کیا گیا تھا تاہم انہیں میدان میں جوہر دکھانے کا موقع نہ مل سکا تھا۔ امید ہے کہ آج ان کی آل راﺅنڈ پرفارمنس ٹیم کیلئے معاون ثابت ہوگی۔ ہوم گراو¿نڈ پر کھیلنا بے حد جذباتی لمحہ ہے۔ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے، اس کے علاوہ دن میں میچ شروع ہونے کے سبب تیز دھوپ میں فیلڈرز کیلئے مشکلات ہوسکتی تھیں، ایسے میں بیٹنگ کا فیصلہ مثبت ثابت ہوسکتا ہے۔
پاکستان کا زمبابوے کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
60 برس کی عمر میں 18 کلو وزن میں کمی اور مائیگرین سے نجات، عامر خان نے اپنی خاص غذا بتادی
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
نادرا کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا گیا
-
مون سون بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
-
کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، 2بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق
-
ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا اور چاندی بھی سستے ہوگئے
-
اسٹوکس کی متنازع ریٹائرمنٹ ویڈیو، آئی سی سی کا کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ



















































