پاکستان آج کلین سویپ کیلئے زمبابوے کا سامنا کرے گا
لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا جشن کلین سویپ کے ساتھ منانے کا خواہاں ہے ، زمبابوے سے دوسرا ٹی ٹونٹی مقابلہ آج قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔ دوسرے میچ کیلئے تیاریاں مکمل ہیں اور ٹکٹس بھی فروخت ہو چکیں ، دوسرے اور آخری ٹی 20 میں ایک بار پھر آمنے سامنے… Continue 23reading پاکستان آج کلین سویپ کیلئے زمبابوے کا سامنا کرے گا







































